Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah As-Sajdah Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ السجدہ پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ السجدہ پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ سجدہ کرتاہوادنیا سے رحلت کرے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ حق تعالیٰ کوبہت سجد ے کرے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اس کے کام کی عاقبت محمود ہوگی۔

Related Articles

Back to top button