Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Furqan Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الفرقان پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الفرقان پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ حق کی راستی کے ساتھ باطل سے جدا ہوگا ۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خلقت کے درمیان منصف اور عادل ہوگا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ باطل راہ سے راہ حق کی طرف آئے گا۔

Related Articles

Back to top button