Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Surah Al-Hajj Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الحج پڑھنا دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الحج پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ اپنا مال حق تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ نیک اور پسندیدہ کام اختیار کرے گا۔
حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ زہد میں یگانہ اور راہ دین میں کوشش کرے گا۔