Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Kahf Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الکہف پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الکہف پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ تمام بلائوں سے امن میں رہے گااور دین کی راہ میں یگانہ روز گار اور بااخلاص ہوگا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اس کی عمر دراز ہوگی اور سعادت پائے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اس کی عمر دراز ہوگی اور سعادت پائے گا۔

Related Articles

Back to top button