Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Al-Hijr Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ الحجر پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الحجر پڑھتاہے ۔ دلیل ہے کہ حق تعالیٰ کے نزدیک پسندیدہ ہوگا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اس کی ہر ایک اُمید پوری ہوگی۔

حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ حق تعالیٰ اس کو علم عنایت کرے گا اور اس کی حاجت بڑھائے گا۔

Related Articles

Back to top button