Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Yusuf  Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ یوسف پڑھنادیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ یوسف پڑھتاہے دلیل ہے کہ بہت سفر کرے گا اور مال پائے گا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ رنج اور محنت کے بعد عزت اور بزرگی پائے گا اور اس کابول بالا ہوگا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایاہے کہ بات کاسچا اور راست گو با امانت ہوگا۔

Related Articles

Back to top button