Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Surah Al-Araf Parhna dekhnay ki tabeer
خواب میں سورۃ الاعراف پڑھنادیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر خواب میں دیکھے کہ سورۃ الاعراف پڑھتاہے دلیل ہے کہ دیندار اور مومن ہوگا اور اس کی عاقبت محمود ہوگی۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سورۃ الاعراف پڑھنا دلیل ہے کہ صاحب خواب کوہ طور کی زیارت سے مشرف ہوگا۔
حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سورۃ الاعراف کاپڑھنا دلیل ہے کہ سب لوگ اس سے خوش ہوں گے اور امانت کی حفاظت کرے گا۔