Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Surah Aal-e-Imran Parhna dekhnay ki tabeer

خواب میں سورۃ آل عمران پڑھنا دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے اگر خواب میں دیکھے کہ اس نے سورۃ آل عمران پڑھی ہے دلیل ہے کہ تمام برائیوں سے امن میں رہے گا اور پاک ہوگا اور اس کی عاقبت بالخیر ہوگی۔

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگرد یکھے کہ آیت شہد اللہ پڑھتاہے دلیل ہے کہ حق تعالیٰ کی قضا پر راضی ہوگا۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر قرض دار ہے تو قرض سے سرخرو ہوگا ۔ اور لوگ اس کو عزیزرکھیں گے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر قرض دار ہے تو قرض سے سرخرو ہوگا ۔ اور لوگ اس کو عزیزرکھیں گے۔

Related Articles

Back to top button