Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Booq Zadan Narsinga Bajana dekhnay ki tabeer

خواب میں بوق زدن (نرسنگا بجانا ، ایک سینگ والا باجا) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ نرسنگا بجاتاہے اور بجا نا نہیں جانتا تھا تو دلیل ہے کہ لوگوں میں اپنا راز ظاہر کرے گا اور اگر دیکھے کہ نرسنگا بجاتا ہے تو دلیل ہے کہ سرداروں میں جھوٹ بولے گا اور اس کی تاکید قسم سے کرے گا اور آخر کار وہ جھوٹ ظاہر ہوگا۔

حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں نرسنگا بجانا چار وجہ پر ہے۔

  1. جھوٹی خبر
  2. بری بات
  3. راز کاظاہر ہونا
  4. گناہ

Related Articles

Back to top button