Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Pyaz dekhnay ki tabeer

خواب میں پیاز دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں پیاز کا دیکھنا مال حرام، بدی اور ناخوش بات ہے اگر خواب کا دیکھنے والا نیک اور پارسا ہے اور کوشش سے اپنے آپ کو پیاز کے کھانے سے روکتا ہے تو خیر ہے۔ اگر پارسا نہیں ہے تو مال حرام جمع کرے گا اور اس میں ہمیشہ بری باتیں سنے گا ۔ خاص کر اگر پیاز سرخ دیکھا ہے اور اگر پکا ہوا پیاز کھایا ہے تو دلیل ہے کہ آخر کار حرام کھانے سے توبہ کرے گا اور حق تعالیٰ کی طرف رجوع کرے گا۔

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ خواب میں پیاز کا دیکھنا تین وجہ پر ہے۔

  1. مال حرام
  2. غیبت ،چغلی ، اور بری بات
  3. کاموں میں خرابی اور پشیمانی

Khwab mein khud ko pyaz khanay say rokna dekhnay ki tabeer.

Paka hua pyaz khana dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button