Tabeer ur Royaتعبیر الرویا
Khwab mein Banda dekhnay ki tabeer
خواب میں بندہ (غلام) دیکھنے کی تعبیر
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جو کوئی نابالغ غلام کو دیکھے کہ وہ بالغ ہوگیا ہے تو دلیل ہے کہ آزاد ہوگا۔ اور اگر دیکھے کہ اپنے غلام کو آزاد کردیا ہے تو دلیل ہے کہ جلدی دنیا سے جائے گا۔
اور اگر غلام دیکھے کہ آقا کو اس نے فروخت کیا ہے تو دلیل ہے کہ محتاج اور غمناک ہوگا، اور اگر آقا دیکھے کہ غلام کو بیچا ہے تو دلیل ہے کہ خوش ہوگا۔