Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Rooi dekhnay ki tabeer

خواب میں روئی (پنبہ) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں جس قدر کہ روئی کسی نے دیکھی ہے ۔ اسی قدر مال حلال ہے۔ اور خواب میں بنولے دیکھنے کی بھی مال و دولت پر دلیل ہے کہ جو صاحب خواب کو آسانی کے ساتھ بغیر رنج اور محنت کے حاصل ہوگی۔

حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں روئی کا دیکھنا تین وجہ پر ہے ۔

  1. مال حلال
  2. منفعت یعنی فائدہ
  3. ستر کا ہونا یعنی پردہ کا ہونا

Related Articles

Back to top button