Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Bijli dekhnay ki tabeer

خواب میں بجلی (برق ) دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایاہے کہ ٔٔٔٔٔٔخواب میں بجلی کا دیکھنا بادشاہ کا خرانچی ہے۔اور بعض اہل تعبیر نے بیان فرمایا ہے کہ بجلی بادشاہ کی بدی کے لیے لالچی آدمی کی وجہ سے وعدہ دیناہے اور اگر دیکھے کہ بجلی کو ہوا سے یا ابر سے پکڑا ہے تو دلیل ہے کہ ایسا کام کرے گا کہ جس میں بہت حیران ہوگا۔اور اگر بجلی کو چمکتے ہوئے دیکھے تو دلیل ہے کہ اس سال نعمت بہت فراخ ہوگی ۔ خاص کر اگر بجلی کے ساتھ نرم ہوا بھی ہو۔

حضرت جعفر صادق رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بجلی کا دیکھنا پانچ وجہ پر ہے۔

  1. بادشاہ کاخزانچی
  2. وعدہ بد
  3. عتاب
  4. رحمت
  5. راہ راست

Khwab mein bijli ko hawa say pakarna dekhnay ki tabeer.

Bijli ko badal say pakarna dekhnay ki tabeer.

Khwab mein bijli ko chmaktay huay dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button