Tabeer ur Royaتعبیر الرویا

Khwab mein Parda dekhnay ki tabeer

خواب میں پردہ دیکھنے کی تعبیر

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ جوکوئی شخص خواب میں دیکھے کہ اسکے دروازے پر پرد ہ ٹکا ہواہے ۔ اگر تنگ ہو اور مطبر ہو تو غم و اندوہ کی دلیل ہے اور ترش و بیم ہے اور آخر کار امن ہے ، اوراگر خواب میں دیکھے کہ سرائے کے دروازے یا مسجد کے دروازے پر یا بازار میں پردہ پڑا ہے تو غم و اندوہ اور نہایت بڑے خطرے کی دلیل ہے۔

حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پردہ ضائع ہو تو صاحب خواب غم و اندوہ سے خوشی پائے گااور ترس و بیم سے امن میں ہوگا۔اور اگر پردہ دیکھے اور غیر معروف ہو تو نہایت سخت غم و اندوہ ہوگا اور اگر وہ معروف ہے تو زیادہ آسان ہوگا۔

حضرت جابر مغربی رحمۃاللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ نیا پردہ دیکھنا بادشاہ کے لیے اچھا ہے اور رعیت کے لیے برا ہے اور پرانا پردہ دیکھنا کسی حال میں تھی اچھا نہیں ہے۔

Khwab mein masjid kay darwazay per parda dekhnay ki tabeer.

Parda zaya hona dekhnay ki tabeer.

Related Articles

Back to top button